دید سائنس اورٹیکنالوجی ہمیں ہر روز جدید اور انسان دوست روبوٹس سے متعارف کر واتی رہتی ہے جو ہماری زندگی مزید سہل بنا تے ہیں۔
حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک ایسا انسان دوست روبوٹ متعارف کروایا ہے جو ائیرپورٹس پر پریشان
مسافروں کی مدد کرے گا۔
اسپینسر نامی یہ روبوٹ ائیرپورٹ پر موجود مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کا گیٹ اور راستہ بتائے گا۔اس کی میموری میں ائیرپورٹ کے حوالے سے تمام معلومات نصب کی گئی ہیں جن میں ائیر فلائٹس کی معلومات،نقشے اور گیٹ وغیرہ کی تفصیلات موجود ہیں جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پر موجود مسافروں کو رہنمائی ملے گی۔